مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
في القعود بين الظل والشمس باب: سائے اور سورج کے درمیان میں بیٹھنے کا بیان
حدیث نمبر: 27636
٢٧٦٣٦ - حدثنا وكيع عن شعبة عن قتادة قال: نهى رسول اللَّه ﷺ أن يقعد الرجل بين الظل والشمس (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا کہ کوئی آدمی سائے اور سورج کے درمیان میں بیٹھے۔