حدیث نمبر: 27623
٢٧٦٢٣ - حدثنا عبد اللَّه بن نمير قال: حدثنا إسماعيل بن أبي خالد عن عامر قال: قال (عمر) (١): حسب المرء: دينه، ومروءته: خلقه، وأصله: عقله (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا : آدمی کی خاندانی شرافت اس کا دین ہے اور اس کی مروت اس کے اخلاق ہیں ، اور اس کا منبع اس کی عقل ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) منقطع؛ عامر لا يروي عن عمر.