حدیث نمبر: 27619
٢٧٦١٩ - حدثنا عبد الأعلى عن الجريري عن أبي العلاء قال: ما أعطي عبد بعد الإسلام أفضل من عقل صالح يُرزقه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جریری فرماتے ہیں کہ حضرت ابو العلائ نے ارشاد فرمایا : کسی بندہ کو اسلام کے بعد نیک عقل سے بڑھ کر افضل کوئی چیز عطا نہیں کی گئی۔ جس کے ذریعہ وہ رزق حاصل کرتا ہو۔