مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
(باب من كره أن يكنى أبا القاسم وإن لم يكن اسمه محمد) باب: (باب: وہ شخص جو ابو القاسم کہلائے جانے کو ناپسند کرے اگرچہ اس کا نام محمد نہ ہو)
حدیث نمبر: 27606
٢٧٦٠٦ - حدثنا وكيع عن ابن عون قال: قلت لمحمد أكان يكره أن يكنى الرجل بأبي القاسم وإن لم يكن اسمه محمدا قال: نعم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے امام محمد سے پوچھا : کیا آدمی کی کنیت ابو القاسم رکھنا مکروہ ہے اگر چہ اس کا نام محمد نہ ہو ؟ آپ نے فرمایا : جی ہاں ! ۔