حدیث نمبر: 27584
٢٧٥٨٤ - حدثنا الفضل بن دكين عن أبي خلدة عن أبي العالية قال: (تفعلون) (١) شرًا من ذلك، تسمون أولادكم أسماء الأنبياء ثم تلعنونهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو خلدہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو العالیہ نے ارشاد فرمایا : تم لوگ یہ بہت برا کرتے ہو ! کہ اپنے بچوں کے نام انبیاء کے نام پر رکھتے ہو پھر ان کو لعن طن کرتے ہو۔
حواشی
(١) في [ط]: (يفعلون).