حدیث نمبر: 2757
٢٧٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص عن الحسن (بن) (١) عبيد اللَّه قال: رأيت الأسود يصلي في برنس طيالسة يسجد فيه، ورأيت عبد الرحمن -يعني: ابن يزيد- يصلي في برنس شامي يسجد فيه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حسن بن عبیدا للہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت اسود کو دیکھا کہ وہ اپنے سر پر لئے ہوئے کپڑے میں سجدہ کررہے تھے۔ اور میں نے عبد الرحمن بن یزید کو دیکھا کہ وہ ایک شامی چادر میں سجدہ کررہے تھے۔

حواشی
(١) في [أ، د، هـ]: (عن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2757
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2757، ترقيم محمد عوامة 2747)