مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2756
باب: اس آدمی کا بیان جو سجدہ کرے اور اس کے ہاتھ اس کے کپڑے میں ہوں
في الرجل يسجد ويداه في ثوبه
حدیث نمبر: 2756
٢٧٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا علي بن مسهر عن أبي إسحاق الشيباني عن عبد الرحمن بن الأسود عن أبيه: أنه كان يسجد في برنس ولا يخرج يديه منه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الرحمن بن اسود اپنے والد کے بارے میں فرماتے ہیں کہ وہ اپنے سر کے لمبے کپڑے میں سجدہ کرتے اور اپنے ہاتھوں کو اس سے باہر نہیں نکالا کرتے تھے۔