مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2758
باب: اس آدمی کا بیان جو سجدہ کرے اور اس کے ہاتھ اس کے کپڑے میں ہوں
في الرجل يسجد ويداه في ثوبه
حدیث نمبر: 2758
٢٧٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن يونس عن الحسن: أنه كان يسجد في طيلسانه.مولانا محمد اویس سرور
یونس فرماتے ہیں کہ حسن اپنی چادر میں سجدہ کررہے تھے۔