مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
(في) الرجل يكتب: بسم الله لفلان باب: اس آدمی کا بیان جو یوں خط لکھے: اللہ کے نام کے ساتھ فلاں شخص کے لیے
حدیث نمبر: 27514
٢٧٥١٤ - حدثنا يحيى بن يمان عن اسرائيل (عن) (١) الشعبي مثله.مولانا محمد اویس سرور
امام شعبی سے مذکورہ ارشاد اس سند سے منقول ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].