حدیث نمبر: 27450
٢٧٤٥٠ - حدثنا حفص عن عمرو عن (الحسن) (١) أنه كان لا يرى أن يسلم (الرجل على) (٢) المرأة، إلا أن يدخل عليها في بيتها فيسلم عليها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حسن بصری عورتوں کو سلام کرنے کی رائے نہیں رکھتے تھے ، مگر یہ کہ وہ اس عورت کے گھر میں داخل ہو تو اس کو سلام کرسکتا ہے۔

حواشی
(١) في [ط]: (الحسين).
(٢) في [ز]: (على الرجل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27450
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27450، ترقيم محمد عوامة 26302)