حدیث نمبر: 27428
٢٧٤٢٨ - حدثنا يحيى بن (سليم) (١) عن زمعة (عن سلمة) (٢) بن وهرام عن طاوس قال: كان إذا سلم عليه اليهودي والنصراني قال: (علاك) (٣) السلام.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلمہ بن وھرام فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس کو جب کوئی یہودی اور عیسائی سلام کرتا تو آپ یوں جواب دیتے، علاک السلام (ترجمہ :) تجھ پر سلام بلند ہو۔
حواشی
(١) في [جـ]: (سليمان).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) في [أ، ح]: (عليك)، وفي [ط]: (وعليك).