حدیث نمبر: 27426
٢٧٤٢٦ - حدثنا (ابن) (١) فضيل عن معن عن إبراهيم قال: إذا سلم عليكم الرجل من أهل الكتاب فقل: وعليك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت معن فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : جب اہل کتاب میں سے کوئی آدمی تمہیں سلام کرے تو تم اس کو یوں جواب دو ۔ وعلیک۔
حواشی
(١) في [ط]: (أبي).