حدیث نمبر: 27420
٢٧٤٢٠ - حدثنا عبدة بن سليمان ومحمد بن بشر عن (سعيد) (١) عن قتادة عن أنس قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "إذا سلم عليكم أحد من أهل الكتاب فقولوا: وعليكم" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جب اہل کتاب میں سے تمہیں کوئی سلام کرے تو تم یوں جواب دو ۔ وعلیکم۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (شعبة)، وانظر: سنن ابن ماجه (٣٦٩٧)، ومسند أبي يعلى (٢٩١٦).