حدیث نمبر: 27408
٢٧٤٠٨ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: إذا كتبت إلى اليهودي والنصراني في الحاجة (فابدأ) (١) بالسلام.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت منصور فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : جب تم میں سے کوئی کسی یہودی اور نصرانی کو کسی ضرورت کے بارے میں خط لکھے تو اس کو چاہیے کہ یہ سلام میں پہل کرے اور حضرت مجاہد نے فرمایا : یوں سلام لکھیں، والسَّلاَمُ عَلَی مَنِ اتَّبَعَ الْہُدَی۔

حواشی
(١) في [جـ، ز]: (فابدأه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27408
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27408، ترقيم محمد عوامة 26263)