مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
في المعانقة عندما يلتقي الرجلان باب: دو آدمیوں کا ملاقات کرتے وقت گلے ملنے کا بیان
حدیث نمبر: 27391
٢٧٣٩١ - حدثنا معتمر بن سليمان عن عباد بن عباد قال: رأيت أبا مجلز وخالد ⦗٢٤٩⦘ (الأثبج) (١) التقيا فاعتنق كل منهما صاحبه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عباد بن عباد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو مجلز اور حضرت خالد اثبج کو دیکھا کہ جب دونوں ملے تو انہوں نے ایک دوسرے سے معانقہ کیا۔
حواشی
(١) في [ط]: (الألج).