مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
الرجل يسلم على الرجل كلما لقيه باب: اس آدمی کا بیان جو دوسرے آدمی سے جب بھی ملتا ہے تو سلام کرتا ہے
حدیث نمبر: 27372
٢٧٣٧٢ - حدثنا وكيع عن شعبة (عن عمرو) (١) (بن) (٢) مرة عن أبي البختري وسعيد بن جبير أنهما كانا (يشكيان) (٣) بطونهما (فيجيئان) (٤) فيسلمان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن مرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو البختری اور حضرت سعید بن جبیر ، دونوں کو پیٹ کی تکلیف ہو رہی تھی، یہ دونوں واپس آتے ، اور دوبارہ ایک دوسرے کو سلام کرتے۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [جـ]: (أبي).
(٣) في [ط]: (شكيان).
(٤) في [ز، ط]: (فيجبان)، وفي [جـ]: (فيجان).