مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
من كره أن يقول: لا، بحمد الله باب: جو شخص یوں کہنے کو مکروہ سمجھے ، نہیں اللہ کا شکر
حدیث نمبر: 27312
٢٧٣١٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن زياد بن فياض عن عمرو بن ميمون أنه كره: لا بحمد اللَّه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زیاد بن فیاض فرماتے ہیں کہ حضرت عمرو بن میمون یوں کہنے کو مکروہ سمجھتے تھے، نہیں، اللہ کا شکر ہے۔