مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
من كان يعلمهم ويضربهم على اللحن باب: اس شخص کا بیان جو تعلیم سکھلائے اور غلطی کرنے پر مارے
حدیث نمبر: 27310
٢٧٣١٠ - حدثنا ابن عليه عن ابن عون عن محمد قال: كانوا (١) يقولون: أكرم ولدك وأحسن أدبه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ محمد نے ارشاد فرمایا : صحابہ فرمایا کرتے تھے کہ اپنے بچے کی عزت کرو اور اس کو اچھا ادب سکھلاؤ۔
حواشی
(١) في [ط]: زيادة (أ).