مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
في تعليم النجوم، ما قالوا فيها باب: علم نجوم کی تعلیم کا بیان بعض لوگوں نے اس بارے میں کیا فرمایا؟
حدیث نمبر: 27306
٢٧٣٠٦ - حدثنا غسان بن مضر عن سعيد بن يزيد عن أبي نضرة قال: قال ⦗٢٢٦⦘ عمر: تعلموا من هذه النجوم ما (تهتدون) (١) به في ظلمة البر والبحر ثم أمسكوا (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو نضرہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا : تم لوگ ان ستاروں کا علم سیکھو اور اس کے ذریعہ سمندر اور زمین کے اندھیروں میں راستہ معلوم کیا کرو پھر تم رک جاؤ۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ز، ط]: (تهتدوا).