مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
ما قالوا: في (الحلم) وما ذكر فيه باب: برد باری کا بیان اور اس بارے میں جو احادیث ذکر کی گئیں
حدیث نمبر: 27283
٢٧٢٨٣ - حدثنا عفان قال: حدثنا عرعرة بن (البرِنْد) (١) عن ابن عون عن الحسن قال: قال الأحنف بن قيس: إني لست (بحليم) (٢) ولكني (أتحالم) (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ حضرت احنف بن قیس نے ارشاد فرمایا : بیشک میں بردبار نہیں ہوں، لیکن میں تکلف سے برد باری ظاہر کرتا ہوں۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (البريد).
(٢) في [أ، ح]: (بحكيم).
(٣) في [أ، ح]: (أتحاكم).