مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
ما قالوا: في (الحلم) وما ذكر فيه باب: برد باری کا بیان اور اس بارے میں جو احادیث ذکر کی گئیں
حدیث نمبر: 27282
٢٧٢٨٢ - حدثنا أبو أسامة عن سعيد بن زيد قال: سمعت بُردًا عن سليمان بن موسى قال: ما جمع شيء إلى شيء أزين (من) (١) (حلم إلى علم) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت برد فرماتے ہیں کہ حضرت سلیمان بن موسیٰ نے ارشاد فرمایا : کوئی چیز کسی چیز میں جمع ہو کر مزین نہیں ہوئی جتنا علم حلم کے ساتھ جمع ہو کر مزین ہوتا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [جـ، ز]: (علم إلى حلم)، وفي [أ، ح، ط]: (حلم إلى حلم)،