مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
ما قالوا: في (الحلم) وما ذكر فيه باب: برد باری کا بیان اور اس بارے میں جو احادیث ذکر کی گئیں
حدیث نمبر: 27280
٢٧٢٨٠ - حدثنا عيسى بن يونس عن هشام عن أبيه قال: قال معاوية: لا (حلم) (١) إلا (التجارب) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت عروہ نے ارشاد فرمایا : بردباری نہیں حاصل ہوتی مگر تجربوں سے۔
حواشی
(١) في [أ، ح]: (حكم).
(٢) في [أ، ح، ط، هـ]: (التجارة).