مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
من قال: إذا حدث الرجل بالحديث فقال: اكتم علي، (فهو) أمانة باب: جو شخص یوں کہے: کہ جب کوئی آدمی کسی دوسرے آدمی کو کوئی بات بیان کرے اور کہے میری بات کو چھپانا تو یہ امانت ہے
حدیث نمبر: 27251
٢٧٢٥١ - حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن الحكم بن عطية قال: سمعت الحسن يقول: إذا حدث الرجل الرجل بحديث وقال: اكتم علي، فهي أمانة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم بن عطیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حسن کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ جب کوئی آدمی دوسرے آدمی کو کوئی بات بیان کرکے یوں کہے کہ میری بات کو چھپانا تو یہ بات امانت ہوگی۔