حدیث نمبر: 27249
٢٧٢٤٩ - حدثنا أبو معاوية عن إسماعيل (بن) (١) أبي خالد قال: رأيت شريحًا يمشي مختصرًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسماعیل بن ابی خالد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شریح کو دیکھا کہ وہ اپنی کوکھ پر ہاتھ رکھ کر چل رہے تھے۔
حواشی
(١) في [ز]: (عن).