مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
في الرجل يؤمر أن يجالس ويداخل باب: اس آدمی کا بیان جس کو مجلس اختیار کرنے اور دخل دینے کا حکم دیا گیاہو
حدیث نمبر: 27247
٢٧٢٤٧ - حدثنا وكيع عن سفيان (عن أبي إسحاق) (١) عن مرة أو هبيرة قال: قال عبد اللَّه: اعتبروا (الناس) (٢) (بأخدانهم) (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مرہ یا حضرت ابن ھبیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : لوگوں کے دوستوں کے ذریعے ان کا اعتبار کرو۔
حواشی
(١) في [جـ، ز]: (عن أبي إسحاق).
(٢) سقط من: [أ، ح، ط].
(٣) في [هـ]: (بإخوانهم).