مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
ما نهى عنه الرجل من إظهار السلاح في المسجد وتعاطي السيف مسلولا باب: آدمی کو مسجد میں اسلحہ ظاہر کرنے اور سونتی ہوئی تلوار کے لینے سے روکا گیا
حدیث نمبر: 27223
٢٧٢٢٣ - [حدثنا وكيع عن سفيان عن ليث عن مجاهد قال: ملعون من ناول أخاه السيف مسلولا في المسجد] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے ارشاد فرمایا : ملعون ہے وہ شخص جو مسجد میں اپنے بھائی کو سونتی ہوئی تلوار پکڑائے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [جـ].