حدیث نمبر: 27211
٢٧٢١١ - حدثنا وكيع عن جويرية بن أسماء عن نافع أن ابن عمر كان ربما ادهن في اليوم مرتين (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کبھی کبھار دن میں دو مرتبہ تیل لگایا کرتے تھے۔
٢٧٢١١ - حدثنا وكيع عن جويرية بن أسماء عن نافع أن ابن عمر كان ربما ادهن في اليوم مرتين (١).حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کبھی کبھار دن میں دو مرتبہ تیل لگایا کرتے تھے۔