مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
في الرجل يأخذ عن الرجل الشيء من قال: يريه باب: اس آدمی کا بیان جو کسی آدمی سے کوئی چیز لے تو اس کو چاہیے کہ وہ اسے دکھا دے
حدیث نمبر: 27183
٢٧١٨٣ - حدثنا حفص بن غياث عن ليث عن أبي هبيرة يحيى بن عباد قال: المسلم مرآة أخيه فإذا أخذ عنه شيئا فليره.مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت ابو ہبیرہ یحییٰ بن عباد نے ارشاد فرمایا : مسلمان اپنے بھائی کا آئینہ ہے جب وہ اس سے کوئی چیز لے تو اسے چاہیے کہ وہ اس کو بھی دکھلا دے۔