مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
من كره أن يضع إحدى رجليه على الأخرى باب: جنہوں نے ایک پائوں کو دوسرے پائوں پر رکھنے کومکروہ سمجھا ہے
حدیث نمبر: 27177
٢٧١٧٧ - حدثنا حميد عن حسن عن ليث عن مجاهد أنه نهى (عنه) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد اس طرح بیٹھنے سے منع فرماتے تھے۔
حواشی
(١) تكررت في: [ط].