مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
من كره أن يضع إحدى رجليه على الأخرى باب: جنہوں نے ایک پائوں کو دوسرے پائوں پر رکھنے کومکروہ سمجھا ہے
حدیث نمبر: 27176
٢٧١٧٦ - حدثنا حميد عن حسن عن مغيرة عن إبراهيم أنه (كره) (١) أن يجلسل الرجل فيضع عقبه على فخذه، (وقال) (٢): هو التورك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم مکروہ سمجھتے تھے کہ آدمی اپنے گھٹنے کو اپنی ران پر رکھے اور فرمایا : یہ تو سرین پر بیٹھنا ہوا۔
حواشی
(١) في [أ، ح، هـ]: (كان يكره).
(٢) في [أ، هـ]: (ويقول).