مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
من كره أن يضع إحدى رجليه على الأخرى باب: جنہوں نے ایک پائوں کو دوسرے پائوں پر رکھنے کومکروہ سمجھا ہے
حدیث نمبر: 27174
٢٧١٧٤ - حدثنا معاذ بن معاذ عن حبيب قال: رآني محمد وقد وضعت رجلي هكذا، (و) (١) وضع قدمه اليمنى على فخذه اليسرى، قال: فقال: (ارفعها) (٢) (فقد) (٣) تواطؤا على الكراهية لها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حبیب فرماتے ہیں کہ محمد نے مجھے دیکھا کہ میں نے اپنی ٹانگ اس طرح رکھی ہوئی تھی کہ اپنا دایاں پاؤں اپنی بائیں ران پر رکھا ہوا تھا، آپ نے فرمایا : اس کو ہٹاؤ۔ تحقیق تمام صحابہ نے اس کے مکروہ ہونے پر اتفاق کیا ہے۔ راوی کہتے ہیں : میں نے یہ بات حسن کے سامنے ذکر کی، آپ نے فرمایا : یہود اس کو مکروہ سمجھتے تھے اور مسلمانوں نے تو ان کی مخالفت کی۔
حواشی
(١) في [ط]: (أو).
(٢) في [ط]: (رفعها).
(٣) في [ط، هـ]: (قد).