مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
من كره أن يضع إحدى رجليه على الأخرى باب: جنہوں نے ایک پائوں کو دوسرے پائوں پر رکھنے کومکروہ سمجھا ہے
حدیث نمبر: 27173
٢٧١٧٣ - حدثنا وكيع عن الأعمش عن عبد اللَّه بن مرة عن عمرو بن عتبة بن فرقد أن كعبًا قال له: ضعها، فإن هذا لا يصلح لبشر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن عتبہ بن فرقد فرماتے ہیں کہ حضرت کعب نے ان سے ارشاد فرمایا : اس کو نیچے رکھو، بیشک کسی انسان کے لیے یہ مناسب نہیں ہے۔
حواشی
(١) رجاله ثقات، ولم يثبت عندي رواية عبد اللَّه بن مرة عن عمرو.