مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
من كره أن يضع إحدى رجليه على الأخرى باب: جنہوں نے ایک پائوں کو دوسرے پائوں پر رکھنے کومکروہ سمجھا ہے
حدیث نمبر: 27170
٢٧١٧٠ - حدثنا محمد بن فضيل عن حصين عن إسماعيل بن (١) راشد قال: استلقيت (فرفعت) (٢) إحدى رجلي على ركبتي فرماني سعيد (بحصيات) (٣) ثم قال: إن ابن عباس كان ينهى عن هذا (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسماعیل بن ابو اسماعیل راشد فرماتے ہیں کہ میں چت لیٹا پھر میں نے اپنی ٹانگ کو اپنے گھٹنے پر بلند کرلیا۔ اس پر حضرت سعید نے مجھے چند چھوٹی کنکریاں ماریں، پھر فرمایا : حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اس طرح لیٹنے سے منع فرماتے تھے ۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: زيادة (أبي).
(٢) في [ز]: (فوضعت).
(٣) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (بحصيات).
(٤) مجهول؛ لجهالة إسماعيل.