مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
ما قالوا: في (التحذيف) باب: بعض لوگوں نے داڑھی برابر کرنے اور اس کے کناروں کے بال چھانٹنے کے بارے میں یوں کہا
حدیث نمبر: 27139
٢٧١٣٩ - حدثنا وكيع عن حسين عن مغيرة عن إبراهيم أنه كره أن يتحذّف [كل أوكرد يركوش] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے داڑھی کے کناروں کو کاٹنے اور برابر کرنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔
حواشی
(١) هذه كلمة فارسية؛ لأن التحذيف من عمل الفرس، انظر: كتاب الورع لأحمد (ص ١٧٨)، وفي [هـ] (كلا وكرز بوكوش).