مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
كيف (يتمخط) الرجل (و) بأي يديه؟ باب: آدمی ناک کیسے صاف کرے اور کون سے ہاتھ سے صاف کرے؟
حدیث نمبر: 27115
٢٧١١٥ - حدثنا عبدة بن سليمان عن الأعمش عن إبراهيم قال: كانوا يكرهون أن (يمتخط) (١) الرجل بيمينه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : صحابہ مکروہ سمجھتے تھے کہ آدمی اپنے داہنے ہاتھ سے ناک صاف کرے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (يتمخط).