مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
ما ذكر في الحياء وما جاء فيه باب: ان روایات کا بیان جو حیا اور اس کی فضیلت کے بارے میں ذکر کی گئیں
حدیث نمبر: 26990
٢٦٩٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن الأحوص بن حكيم عن أبي عون عن سعيد بن المسيب (قال) (١): قال رسول اللَّه ﷺ: "قلة الحياء كفر" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : حیا کا تھوڑا ہونا کفر ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].