مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
ما ذكر في الحياء وما جاء فيه باب: ان روایات کا بیان جو حیا اور اس کی فضیلت کے بارے میں ذکر کی گئیں
حدیث نمبر: 26987
٢٦٩٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شبابة قال: حدثنا شعبة عن قتادة عن مولى لأنس يقال: له عبد اللَّه قال: سمعت (أبا) (١) سعيد الخدري يقول: كان رسول اللَّه ﷺ أشد حياء من (العذراء) (٢) في خدرها، وكان إذا كره شيئًا عرفناه في وجهه (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سعید خدری فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زیادہ حیا دار تھے باکرہ عورت سے اس کی شرم میں ۔ اور جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی چیز کو ناپسند سمجھتے تو ہم آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چہرے میں اس کے اثرات پہچان لیتے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [جـ، ز]: (عذرا).