مصنف ابن ابي شيبه
كتاب اللباس
في شعر (الخنزير) يخرز به (الخف) باب: خنزیر کے بالوں کو موزے میں استعمال کرنے کا حکم
حدیث نمبر: 26921
٢٦٩٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن جرير بن حازم عن ابن سيرين أنه كان لا يلبس خفًا خرز بشعر خنزير.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین ایسا موزہ استعمال نہیں کرتے تھے جس میں خنزیر کا بال لگایا گیا ہو۔