مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26920
باب: خنزیر کے بالوں کو موزے میں استعمال کرنے کا حکم
في شعر (الخنزير) يخرز به (الخف)
حدیث نمبر: 26920
٢٦٩٢٠ - وعن إسماعيل عن الحسن أنهما رخصا في شعر الخنزير يخرز به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن سے بھی منقول ہے کہ ان دونوں حضرات نے خنزیر کے بالوں سے سلائی کرنے کی اجازت دی ہے۔