مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26901
باب: دانتوں پر سونا چڑھانے کا بیان
في شد الأسنان بالذهب
حدیث نمبر: 26901
٢٦٩٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن جعفر بن حيان عن حماد قال: رأيت المغيرة بن عبد اللَّه يربط أسنانه بذهب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مغیرہ بن عبد اللہ کو دیکھا کہ انہوں نے اپنے دانتوں کو سونے سے باندھ رکھا تھا۔