مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26902
باب: دانتوں پر سونا چڑھانے کا بیان
في شد الأسنان بالذهب
حدیث نمبر: 26902
٢٦٩٠٢ - قال: فسألت إبراهيم (فقال) (١): لا بأس به (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ میں نے اس بارے میں ابراہیم سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (قال).
(٢) أخرجه عبد اللَّه بن الإمام أحمد في زوائد المسند (٢٠٢٧٦).