مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26900
باب: دانتوں پر سونا چڑھانے کا بیان
في شد الأسنان بالذهب
حدیث نمبر: 26900
٢٦٩٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن حميد أن الحسن شد أسنانه بذهب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حمید فرماتے ہیں کہ حسن نے دانتوں کو سونے سے باندھ رکھا تھا۔