مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26886
باب: چیتوں (کی کھالوں) پر سوار ہونے کے بارے میں
في ركوب النمور
حدیث نمبر: 26886
٢٦٨٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (ابن) (١) علية عن علي بن الحكم قال: سألت الحكم عن جلود النمور فقال: (تكره) (٢) جلود السباع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی بن حکم رحمہ اللہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے چیتوں کی کھالوں کے بارے میں سوال کیا ؟ تو انہوں نے فرمایا۔ درندوں کی کھالیں مکروہ ہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (أبي).
(٢) في [ط]: (نكره).