مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26887

باب: چیتوں (کی کھالوں) پر سوار ہونے کے بارے میں

في ركوب النمور

حدیث نمبر: 26887
٢٦٨٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن الحجاج عن الحكم أن عمر كتب إلى أهل الشام ينهاهم أن يركبوا على جلود السباع (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حکم سے روایت ہے کہ حضرت عمر نے اہل شام کو خط لکھا اور آپ نے ان کو درندوں کی کھالوں پر سوار ہونے سے منع فرمایا۔

حواشی
(١) منقطع؛ الحكم لم يدرك عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26887
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 223، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 39177، ترقيم محمد عوامة: 25758»