مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26885
باب: چیتوں (کی کھالوں) پر سوار ہونے کے بارے میں
في ركوب النمور
حدیث نمبر: 26885
٢٦٨٨٥ - (وقال) (١): ما أعلم أحدا ترك هذه الجلود تأثمًا.مولانا محمد اویس سرور
اور انہوں نے فرمایا۔ میرے علم کے مطابق کسی نے ان کھالوں کو گناہ سمجھتے ہوئے نہیں چھوڑا۔
حواشی
(١) تقدم برقم: [٢٦٨٧٣]، وفيها أرجوان.