مصنف ابن ابي شيبه
كتاب اللباس
من رخص أن يدخل البيت فيه تصاوير باب: جو حضرات گھر وں میں تصاویر کے ہوتے ہوئے اندر داخل ہونے کی اجازت دیتے ہیں
حدیث نمبر: 26840
٢٦٨٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر عن أبيه قال: سمعت الحسن يقول أو لم يكن أصحاب محمد يدخلون الخانات فيها التصاوير (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت معتمر، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے حسن کو کہتے سُنا : کیا جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ ایسی دو کانوں میں نہیں داخل ہوتے تھے جن میں تصاویر ہوتی تھیں ؟