مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26839
باب: گھر میں تصویروں کا بیان
في الصور في البيت
حدیث نمبر: 26839
٢٦٨٣٩ - (وإن عليًا كان لا يدخل بيتًا فيه صورة) (١)] (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت علی رضی اللہ عنہ ایسے گھر میں داخل نہیں ہوتے تھے جس میں تصویر ہو۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ز، هـ].
(٢) سقط الخبران من: [ط].
(٣) منقطع؛ أبو جعفر لم يدرك عليًا.