حدیث نمبر: 26832
٢٦٨٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر عن أبيه عن علي أنه كره الصور في البيوت (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جعفر، اپنے والد سے ، حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ گھروں میں تصویروں کو ناپسند سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) منقطع؛ أبو جعفر لا يروي عن علي.