مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26831

باب: گھر میں تصویروں کا بیان

في الصور في البيت

حدیث نمبر: 26831
٢٦٨٣١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن أيوب عن نافع عن أسلم قال: لما قدم عمر الشام أتاه رجل من الدهاقين فقال: إني قد صنعت لك طعامًا فأحب أن تجيء فيرى أهل عملي كرامتي عليك ومنزلتي عندك -أو كما قال-: (قال) (١): فقال: إنا لا ندخل هذه الكنائس، أو قال: هذه البيع التي فيها (٢) الصور (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اسلم سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جب حضرت عمر شام میں آئے تو ان کے پاس دہقانوں (زمینداروں کے سرداروں) میں سے ایک صاحب آئے اور کہا۔ میں نے آپ کے لئے کھانا تیار کیا ہے۔ اور مجھے یہ بات محبوب ہے کہ آپ آئیں تاکہ میرے کام والے میری آپ کے ہاں عزت و مقام کو دیکھ لیں، یا ایسی کوئی بات کہی۔ حضرت عمر نے فرمایا : ہم ان کنیسوں اور گرجاؤں میں جن میں تصویریں ہوں نہیں جاتے۔

حواشی
(١) ساقطة في: [جـ، ز].
(٢) في [ز]: زيادة (هذه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26831
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 14679، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1610، 1611، 19486، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 36112، ترقيم محمد عوامة: 25706»