مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26833
باب: گھر میں تصویروں کا بیان
في الصور في البيت
حدیث نمبر: 26833
٢٦٨٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (أبو نعيم) (١) عن سفيان عن مسلم بن أبي مريم عن أبي صالح عن أبي هريرة قال: لا تدخل الملائكة بيتًا فيه صورة (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ایسے گھر میں فرشتے داخل نہیں ہوتے جس میں تصویر ہو۔
حواشی
(١) في [ز]: (نعم).
(٢) في [ط]: زيادة (ولا كلب).